Free Twitter Followers

فواد چوہدری کی این ڈی ایم اے اور صوبائی حکومتوں کو وارننگ


وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وبائی بیماریکورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے اب غیرتصدیق شدہ کٹس کی بھرمار ہوگئی ہے
فوادچوہدری نے کہا کہ ابھی تک کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے صرف چین کی کٹس آرہی تھیں اور اب غیرتصدیق شدہ کٹس اضافی تعداد میں موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا درست ہونا بھی ضروری ہے، ہمارےاپنے کٹس آجائیں تو یہ غیریقینی صورتحال ختم ہوجائےگی۔
Previous
Next Post »