Free Twitter Followers

آئی سی یوزمیں بستروں کی تعداد19ہزار کردی گئی ہے

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کہتےہیں کہ آئی سی یوزمیں بستروں  کی تعداد19ہزار کردیگئی ہے۔پاکستان میں اس وقت ایک لاکھ54ہزار طبی عملہ موجود ہے۔450وینٹیلیٹرز خراب تھے جن میںے 379ٹھیک کرلیے ہیں۔کل سے علاقوں کی صفائی کا کام بارہ کہو سے شروع کیا جارہا ہے۔
Previous
Next Post »