قوم نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے مسیحاؤں کو خراج تحسین پیش کردیا۔
ملک بھر میں ڈاکٹرز- نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے لیے سفید پرچم لہرائے اور گیت گائے گئے۔
کراچی- سکھر- پشاور- حیدر آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں طبی عملے کی حوصلہ افزائی کے لیے عوام نے بڑی تعداد میں تالیاں بجائیں۔
بچوں- خواتین سمیت عوام کی بڑی تعداد نے اپنی چھتوں- فلیٹوں کی گیلریوں میں کھڑے ہوکر سفید پرچم لہرائے۔
اس موقع پر عوام نے طبی عملے کی کوششوں کو سراہنے کےلیے گیت بھی گائے کہا کہ (ہمیں تم سے پیار ہے)۔


ConversionConversion EmoticonEmoticon